وزیراعظم کا سعودی شہزادہ سلطان سے رابطہ، سعودی فرمانروا کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

وزیراعظم کا سعودی شہزادہ سلطان سے رابطہ، سعودی فرمانروا کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

چیئرمین سعودی سیاحتی کمیشن شہزادہ سلطان بن سلمان نے وزیراعظم کو ٹیلیفون کیا۔ سعودی شہزادہ نے چیئرمین سلطان فاؤنڈیشن ڈاکٹر نعیم غنی کے انتقال پر اظہار افسوس بھی کیا۔

وزیراعظ٘م عمران خان اور سعودی شہزادے کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو میں پاک سعودیہ باہمی تعلقات کے فروغ پر اتفاق کیا گیا۔