وزیراعظم سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات، سینیٹ انتخابات میں مکمل تعاون کی یقین دہانی

وزیراعظم سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات، سینیٹ انتخابات میں مکمل تعاون کی یقین دہانی

ملاقات میں وفاقی وزراء اسد عمر، علی زیدی، امین الحق، گورنر سندھ عمران اسماعیل اور خالد مقبول صدیقی موجود تھے۔ صوبائی رکنِ اسمبلی سندھ حلیم عادل شیخ، کنور نوید جمیل نے بھی شرکت کی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال کے ساتھ ساتھ سینیٹ انتخابات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔