سی پیک پراجیکٹ ملک کے روشن مستقبل کا ضامن ہے: عاصم سلیم باجوہ

سی پیک پراجیکٹ ملک کے روشن مستقبل کا ضامن ہے: عاصم سلیم باجوہ

اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ سی پیک پاکستان کے ساتھ ساتھ پورے خطے کی اقتصادی ترقی،خوشحالی اور عوام کی فلاح و بہبود کا اہم ذریعہ بن گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سی پیک کی وجہ سے وسط ایشیاء کے متعدد ممالک اس منصوبے کا حصہ بننے کے خواہاں ہیں۔ وبائی مرض کے دوران بھی سی پیک منصوبے تاخیر کا شکار نہیں ہوئے بلکہ ان پر پیش رفت کا سلسلہ خوش اسلوبی سے جاری ہے۔

عاصم سلیم باجوہ نے مزید کہا کہ سی پیک پراجیکٹ ملک کے روشن مستقبل کا ضامن ہے۔