کراچی: پی ٹی آئی اور پی پی کارکنان کے مابین جھگڑا، ہاتھا پائی اور ہوائی فائرنگ

کراچی: پی ٹی آئی اور پی پی کارکنان کے مابین جھگڑا، ہاتھا پائی اور ہوائی فائرنگ

کراچی کے حلقے پی ایس 88 غلام حسین گوٹھ میں تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کے کارکن آمنے سامنے آ گئے، جھگڑے کے دوران دھینگا مشتی ہوئی جبکہ ہوائی فائرنگ بھی کی گئی۔

صورتحال کو مزید کشیدہ ہونے سے بچانے کیلئے رینجرز طلب کر لی گئی جس نے علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا۔