'آصف زرداری کا گیلانی کی کامیابی کا دعویٰ خرید و فروخت کی سیاست پر مہر ہے'

'آصف زرداری کا گیلانی کی کامیابی کا دعویٰ خرید و فروخت کی سیاست پر مہر ہے'

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں سیاستدانوں کے بدنام ہونے کا سہرا 2 جماعتوں کے سر ہے، جمہوریت کے نام پر میثاق کر کے منحرف ہوئے اور پیسے کی سیاست کو تسلسل بخشا۔