سیاسی منافقت کا دوسرا نام پی ڈی ایم، عمران خان چٹان کی طرح کھڑا ہے: شبلی فراز

سیاسی منافقت کا دوسرا نام پی ڈی ایم، عمران خان چٹان کی طرح کھڑا ہے: شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ‏اپوزیشن ایک طرف دھاندلی کا ووایلا مچارہی ہے تو دوسری جانب شفاف انتخابی نظام کی مخالفت میں ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہے، اپوزیشن کا دوغلا پن  ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور  کے مترادف ہے۔