حلیم عادل کو اسمبلی لے جانی والی گاڑی اب تک نہ پہنچ سکی، ووٹ کاسٹ نہ کر سکے

حلیم عادل کو اسمبلی لے جانی والی گاڑی اب تک نہ پہنچ سکی، ووٹ کاسٹ نہ کر سکے

حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ پولیس نے گاڑی خراب کا بہانہ بنا کر گاڑی نہیں ہہنچائی، صبح سے انتظار میں ہوں، مجھے سندھ اسمبلی صبح 9 بجے پہنچنا تھا، معاشی دہشت گردوں نے دانستہ مجھے اسمبلی پہچانے میں تاخیر کی۔

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے جناح ہسپتال میں پولیس حکام سے استفسار کیا گاڑی کب پہنچے گی ؟ جس پر پولیس حکام نے جواب دیا کہ گاڑی خراب ہوگئی تھی ٹھیک کرا کے آجائے گی۔