پی ڈی ایم اتحاد 6 ماہ بعد بھی استعفوں کا فیصلہ نہ کرسکے: فردوس عاشق اعوان

پی ڈی ایم اتحاد 6 ماہ بعد بھی استعفوں کا فیصلہ نہ کرسکے: فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈ ی ایم کا ہر بندہ خود کو بڑا لیڈر ثابت کر کے اس کا ریموٹ کنٹرول اپنے ہاتھ میں رکھنا چاہتا ہے، کرپٹ ٹولہ کان کھول کر سن لے، مارچ لانگ کریں چاہے شارٹ، استعفے دیں یا نہیں کوئی فرق نہیں پڑے گا، عمران خان ہی 2023 تک اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وزیراعظم رہے گا۔