سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

رہکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 169 کلو میٹر تھی، اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔