پی آئی اے کا ایئر سفاری شروع کرنیکا اعلان، یکطرفہ کرایہ 25 ہزار روپے مقرر

پی آئی اے کا ایئر سفاری شروع کرنیکا اعلان، یکطرفہ کرایہ 25 ہزار روپے مقرر

پی آئی اے کے اعلامیہ کے مطابق ایئر سفاری ہفتے میں ایک دن آپریٹ ہوگی جوکہ کالام، جھیل سیف الملوک، نانگا پربت اور کے ٹو سے گزر کر سکردو میں لینڈ کرے گی۔

پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق ایئر سفاری سے متعلق تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، چند روز میں اس کا شیڈول جاری کر دیا جائے گا، اس کا مقصد وزیراعظم کے ویژن کے مطابق سیاحت کو فروغ دینا ہے۔