بیرون ممالک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے فلائٹ آپریشن کل شروع ہو گا: غلام سرور

بیرون ممالک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے فلائٹ آپریشن کل شروع ہو گا: غلام سرور

وفاقی وزیر غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ پی آئی اے خصوصی طور پر 18 پروازیں چلائے گا ، فلائٹ آپریشن کے ذریعے مختلف ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی ممکن ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ آپریشن کل سے شروع ہوگا، اووربکنگ کرنیوالی ایئر لائنز کیخلاف کارروائی کی جارہی ہے۔