شہباز شریف استعفیٰ دے رہے ہیں نہ پارٹی میں کوئی اختلاف: شاہد خاقان عباسی

شہباز شریف استعفیٰ دے رہے ہیں نہ پارٹی میں کوئی اختلاف: شاہد خاقان عباسی

ٹی وی سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ شہباز شریف استعفیٰ دے رہے ہیں نہ پارٹی میں کوئی اختلاف ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن مکمل طور پرمتحد ہے۔