وزیراعظم کی زیر صدارت بیوروکریسی کی ترقیوں سے متعلق بورڈ کا اجلاس ملتوی

وزیراعظم کی زیر صدارت بیوروکریسی کی ترقیوں سے متعلق بورڈ کا اجلاس ملتوی

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ بیوروکریسی کی ترقیوں سے متعلق بورڈ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے، اجلاس میں گریڈ 21 سے 22 کے افسران کی ترقیوں کا معاملہ زیر غور آنا تھا۔ اجلاس 2 ماہ کے لیے ملتوی کیا گیا ہے، افسران کی کارکردگی کا خود جائزہ لے رہا ہوں، اس لیے اجلاس ملتوی کیا گیا۔