فیاض الحسن چوہان پنجاب حکومت کے ترجمان مقرر

فیاض الحسن چوہان پنجاب حکومت کے ترجمان مقرر

فیاض الحسن چوہان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مجھے جو ذمہ داری سونپی گئی ہے، اس پر پورا اتروں گا، وزیراعلیٰ پنجاب نے ایک بار پھر مجھ پر اعتماد کیا ہے، تین سالوں میں پنجاب حکومت کی جو کارکردگی رہی، اس کو سامنے لاوں گا، پنجاب حکومت نے تین سالوں میں ریکارڈ ترقیاتی کام کئے۔