محکمہ موسمیات کی بالائی پنجاب اور بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی بالائی پنجاب اور بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی

موسم کا حال بتانے والوں نے آج لاہور، راولپنڈی، سیالکوٹ، گوجرانوالہ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اسلام آباد میں رات کے وقت بادل برسنے کا امکان ہے۔ سوات، ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں بھی بارش کی توقع ہے۔