مقبوضہ کشمیر: آزادی کے نعرے لگانے پر سید علی گیلانی کے اہلخانہ کیخلاف مقدمہ درج

مقبوضہ کشمیر: آزادی کے نعرے لگانے پر سید علی گیلانی کے اہلخانہ کیخلاف مقدمہ درج

مرحوم سید علی گیلانی کے اہلخانہ نے آزادی کے حق میں نعرے لگائے تھے سید علی گیلانی کے اہل خانہ کے خلاف مقدمہ بڈگام پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا ہے۔ سید علی گیلانی کے بیٹوں نے کہا کہ غاصب فورسز نے انہیں اپنے والد کی میت کو غسل دینے کی اجازت نہیں دی اور نہ ہی جنازہ پڑھنے دیا۔