محکمہ موسمیات کی لاہور، سیالکوٹ میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی لاہور، سیالکوٹ میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

موسم کا حال بتانے والوں کے مطاق آج لاہور، سیالکوٹ، نارووال میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ اسلام آباد میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی توقع ہے۔ خیبرپختونخوا میں چترال، دیر اور سوات میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی ہے۔