بلوچستان اسمبلی کا اہم اجلاس 20 اکتوبر کو طلب

بلوچستان اسمبلی کا اہم اجلاس 20 اکتوبر کو طلب

گورنر بلوچستان ظہور آغا نے بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کا اہم اجلاس 20 اکتوبر کو طلب کرلیا، گورنر بلوچستان نے اجلاس بلانے کی سمری پر دستخظ کردیئے، 20 اکتوبر کو اجلاس میں وزیراعلی بلوچستان جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی۔