لاہوراور گردونواح میں صبح سویرے اسموگ کے ڈیرے، بالائی پنجاب میں بارش کا امکان

لاہوراور گردونواح میں صبح سویرے اسموگ کے ڈیرے، بالائی پنجاب میں بارش کا امکان

موسم کا حال بتانے والوں نے بتایا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوامیں بارش کا امکان ہے۔

گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی چند مقامات پرتیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بادل برسیں گے، سیاحوں کے لیے خوشخبری ہے کہ بلند پہاڑوں پر برف باری ہوسکتی ہے۔