ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا: محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا: محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

موسم کا حال بتانے والوں نے ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے کی پیشگوئی کی ہے۔ خیبرپختونخوا کے شمالی اضلاع میں موسم سرد رہے گا۔ کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں بھی درجہ حرارت کم رہنے کی توقع ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔