سندھ میں 4 نومبر کوعام تعطیل کا اعلان

سندھ میں 4 نومبر کوعام تعطیل کا اعلان

چیف سیکریٹری ممتاز علی شاہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا ہے کہ دیوالی کے موقع پر 4 نومبر کو سندھ بھر میں ہندوبرادری کے لیے عام تعطیل ہوگی۔ عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن 28 اکتوبر کو جاری کیا گیا ہے۔