لاہور میں سموگ کے ڈیرے، شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 379 ریکارڈ

لاہور میں سموگ کے ڈیرے، شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 379 ریکارڈ

کوٹ لکھپت میں سب سے زیادہ ایئر کوالٹی انڈیکس 567 ریکارڈ کیا گیا۔ گلبرگ مراتب علی روڈ کے علاقے میں 538، ڈی ایچ اے فیز 8 میں 444 ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔ ایف سی کالج کے علاقے میں 431، اپر مال 425 اور فتح گڑھ 418 ریکارڈ کیا گیا۔