باجوڑ میں سڑک کنارے نصب بم زوردار دھماکے سے پھٹ گیا، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

باجوڑ میں سڑک کنارے نصب بم زوردار دھماکے سے پھٹ گیا، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

بتایا گیا ہے کہ دھماکا عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنان کی گاڑی کے قریب ہوا، ڈی پی او باجوڑ کا کہنا تھا کہ نامعلوم تخریب کاروں نے بم سڑک کنارے نصب کیا تھا، مزید شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ دھماکے کی ذم داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی۔