بی اے پی کے 4 ارکان کی اپوزیشن نشستوں پر بیٹھنے کی درخواست جمع

بی اے پی کے 4 ارکان کی اپوزیشن نشستوں پر بیٹھنے کی درخواست جمع

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خالد مگسی، اسرار ترین، احسان اللہ ریکی اور روبینہ عرفان نے اپوزیشن نشستوں پر بیٹھنے کی درخواست جمع کرائی۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ہم نے بطور سیاسی جماعت پی ٹی آئی حکومت کی حمایت ختم کر دی ہے، ہم حکومتی بنچز پر مزید نہیں بیٹھنا چاہتے، ہمیں اپوزیشن بنچز پر نشستیں الاٹ کی جائیں۔