تازہ ترین
  • بریکنگ :- وزیراعظم کی زیرصدارت ماڈل ٹاؤن پارٹی سیکرٹریٹ میں اجلاس
  • بریکنگ :- لاہور:اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اورمریم نواز کی شرکت
  • بریکنگ :- سعدرفیق،ایازصادق،علیم خان،عطاتارڑسمیت دیگررہنماؤں کی شرکت
  • بریکنگ :- لاہور:اجلاس میں ضمنی انتخابات سےمتعلق لائحہ عمل پرمشاورت
  • بریکنگ :- لیگی رہنماؤں کوضمنی انتخابات سےمتعلق اہم ٹاسک سونپ دیئےگئے
  • بریکنگ :- مریم نوازکولاہورسمیت پنجاب کےحلقوں میں انتخابی مہم چلانےکی ہدایت
  • بریکنگ :- سعدرفیق،ایازصادق،علیم خان کولاہورکےچاروں حلقوں کی نگرانی کی ہدایت
  • بریکنگ :- لاہور: حمزہ شہبازانتخابی مہم کی صرف نگرانی کریں گے، پارٹی ذرائع
  • بریکنگ :- حمزہ شہبازضابطہ اخلاق کےمطابق انتخابی مہم میں حصہ نہیں لیں گے،ذرائع
  • بریکنگ :- حمزہ شہبازکوتمام حلقوں میں پارٹی کےناراض اراکین سےرابطوں کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے چینی کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا دی

Published On 09 May,2022 12:02 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے چینی کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا دی۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی ضرورت کو پہلے پورا کرنا ہے، قیمت کو مستحکم کرنا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ایکسپورٹ پر پابندی کے ساتھ سمگلنگ کے خلاف سخت اقدامات کا بھی حکم دے دیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ذخیرہ اندوزوں، ناجائز منافع خوروں اور مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے۔ وزیراعظم نے اپنے احکامات پر موثر عمل درآمد سے مسلسل آگاہ کرنے کی بھی متعلقہ اداروں کو ہدایت کر دی۔ انہوں نے کہا کہ غفلت اور کوتاہی ہوئی تو متعلقہ افسر اور عملہ ذمہ دار ٹھہرائیں گے۔