بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا شکر گزار جنہوں نے مادر وطن پر اعتماد کیا: شہباز شریف

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا شکر گزار جنہوں نے مادر وطن پر اعتماد کیا: شہباز شریف

وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں کہا کہ ہماری حکومت روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ سکیم کے پیچھے مضبوطی سے کھڑی ہے، خوشی ہے کہ کل سٹیٹ بینک کو 57 ملین ڈالر ایک دن میں اب تک کی سب سے بڑی رقم آئی۔

انہوں نے کہا کہ اب ہم نے مجموعی ذخائر میں 4.5 ارب ڈالر سے تجاوز کر لیا ہے، انہوں نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا۔