صدر علوی نے گورنرگلگت بلتستان کا استعفیٰ منظور کرلیا

صدر علوی نے گورنرگلگت بلتستان کا استعفیٰ منظور کرلیا

صدر مملکت نے گلگت بلتستان اسمبلی کے سپیکر امجدعلی کو گورنرگلگت بلتستان نامزدکردیا ہے۔ نئے گورنر کی تعیناتی تک سپیکر امجد علی گورنر کے فرائض انجام دیں گے۔