حلیم عادل شیخ کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا، متعدد مقدمات درج

حلیم عادل شیخ کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا، متعدد مقدمات درج

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ لاہور کے مقامی ہوٹل میں ٹھہرے تھے، انہیں سول کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے حراست میں لیا، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی کو حراست میں لینے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں حلیم عادل شیخ کو سول کپڑے پہنے اہلکاروں کے ہمراہ جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔