سینیٹ کا اجلاس 26 ستمبر کو طلب

سینیٹ کا اجلاس 26 ستمبر کو طلب

سینیٹ کا اجلاس پیر کو ساڑھے چار بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ صدر نے آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے اجلاس طلب کیا۔