جسٹس سردار طارق مسعود کا سائفر سے متعلق چیمبر میں اپیلیں سننے سے انکار

جسٹس سردار طارق مسعود کا سائفر سے متعلق چیمبر میں اپیلیں سننے سے انکار

فاضل جج جسٹس سردار طارق مسعود نے سائفر سے متعلق اپیلوں کی سماعت سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس سائفر تحقیقات کے لئے ان چیمبر اپیلوں کو کسی اور جج کے سامنے مقرر کر دیں۔

خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور حکومت نے سائفر سازش کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ میں علیحدہ علیحدہ درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔