ترکی، شام میں تباہ کن زلزلہ سے تباہی اور ہلاکتیں دماغ کو سن کر رہی ہیں: وزیراعظم

ترکی، شام میں تباہ کن زلزلہ سے تباہی اور ہلاکتیں دماغ کو سن کر رہی ہیں: وزیراعظم

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بڑے پیمانے پر انسانی المیہ دلی دکھ اور صدمے کا باعث ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم شہباز شریف نے ریسکیو ٹیمیں ترکی بھیجنے کی ہدایت جاری کر دی

وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ یکجہتی اور بروقت امداد سے دکھی انسانیت کی مدد کرنی چاہیے۔