نیازی کی حرکات نے فاشسٹ، عسکریت پسندانہ رجحانات عیاں کر دیئے، شہباز شریف

نیازی کی حرکات نے فاشسٹ، عسکریت پسندانہ رجحانات عیاں کر دیئے، شہباز شریف

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ لوگوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنے سے لے کر پولیس پر پٹرول بم پھینکنے سے ،عدلیہ کو دھمکانے کے لیے جتھوں کی قیادت تک، اس نے آر ایس ایس کی پیروی کا ثبوت دیا۔