مریم نواز عمرہ ادائیگی کے بعد آج پاکستان واپس پہنچیں گی

مریم نواز عمرہ ادائیگی کے بعد آج پاکستان واپس پہنچیں گی

مریم نواز عمرے کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب گئی تھیں، انہوں نے اپنے والد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف اور دیگر اہلِ خانہ کے ساتھ عمرہ ادا کرنے کے بعد عید بھی وہیں منائی۔

واضح رہے کہ مریم نواز 11 اپریل کو اپنی فیملی کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ہوئی تھیں۔

مریم نواز کے شوہر محمد صفدر، دونوں بیٹیاں ماہ نور اور مہرالنساء، بیٹا جنید اور بہو عائشہ سیف بھی ان کے ہمراہ تھے۔