وزیراعظم شہباز شریف کا پشاور کا شیڈولڈ دورہ ملتوی

وزیراعظم شہباز شریف کا پشاور کا شیڈولڈ دورہ ملتوی

وزیراعظم شہباز شریف نے ریڈیو پاکستان کا دورہ کرنا تھا، وزیراعظم گورنر، نگراں وزیراعلیٰ اور کابینہ کے ارکان سے ملاقات بھی متوقع تھی۔

شہباز شریف پُرتشدد مظاہرے میں ریڈیو پاکستان پشاور میں ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینا تھا۔