عمران کی شخصیت سیاست اور سیاسی مفادات سے بلند ہے، افتخار درانی

عمران کی شخصیت سیاست اور سیاسی مفادات سے بلند ہے، افتخار درانی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ تقریباً نصف صدی سے یہ شخص اقوام عالم میں پاکستان کا سر فخر سے بلند کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ شوکت خانم نمل سے لے کر القادر یونیورسٹی تک عمران خان کا ایک ایک قدم قوم کی فلاح کیلئے ہے، اس جبر و فسطائیت سے آپ عمران خان اور عوام کو الگ نہیں کر سکتے۔