جناح ہاؤس حملہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا نام بھی جیو فینسنگ میں آ گیا

جناح ہاؤس حملہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا نام بھی جیو فینسنگ میں آ گیا

پولیس ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کی بہن علیمہ بی بی کا نام بھی جیو فینسنگ میں آگیا ہے، علیمہ بی بی نو مئی کے واقعہ میں وہاں موجود تھیں۔

ذرائع کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ علیمہ بی بی کو تفتیش میں شامل کیا جائے گا، اگر وہ پیش نہیں ہوتیں تو ان کو گرفتار کر لیا جائے گا۔