شرپسند یاسر نواز گرفتار، والد کی فوجی تنصیبات پر حملوں کی مذمت

شرپسند یاسر نواز گرفتار، والد کی فوجی تنصیبات پر حملوں کی مذمت

واقعے میں ملوث شرپسند کے والد کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی پر زور مذمت کرتے ہیں، ہماری دادرسی کرنے کوئی سیاسی لیڈر نہیں آیا۔

والد شرپسند یاسر نواز نے نوجوانوں کو خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا کہ نوجوان کسی کے کہنے پر ایسی شرانگیز سرگرمیوں کا حصہ نہ بنیں۔