پاکستان پیپلز پارٹی کا فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر خان کی حمایت کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی کا فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر خان کی حمایت کا اعلان

سینئر نائب صدر جمیل احمد نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حمایت کے بعد فارورڈ بلاک کی پوزیشن مستحکم ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: گلگت بلتستان میں وزرات اعلیٰ کے امیدوار گلبر خان اشتہاری نکلے

واضح رہے کہ فارورڈ بلاک اور مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر نے 20 اراکین کی تعداد مکمل ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔