نگران وزیراعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

نگران وزیراعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

نگران وزیراعظم اور گورنر سندھ کے درمیان ملاقات کے دوران صوبہ سندھ میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، کامران ٹیسوری نے نگران وزیراعظم سے درخواست کرتے ہوئے کہا شہرقائد کےانفرا سٹرکچر کی بحالی پر خصوصی توجہ دی جائے۔

انوارالحق کاکڑ سے ملاقات کیلئے ایم کیو ایم پاکستان کے ڈاکٹرفاروق ستار، خواجہ اظہارالحسن، سیدامین الحق اوردیگر رہنما گورنر ہاؤس پہنچ گئے۔