گلگت بلتستان: امن وامان برقرار رکھنے کیلئے فوج طلب کرنے کا فیصلہ

گلگت بلتستان: امن وامان برقرار رکھنے کیلئے فوج طلب کرنے کا فیصلہ

محکمہ اطلاعات کے مطابق گلگت بلتستان کے بڑے شہروں میں سکاؤٹس، رینجرز اور ایف سی تعینات کی جائے گی جبکہ دفعہ 144 نافذ ہوگی۔

رپورٹس کے مطابق بڑے شہروں میں غیرقانونی اجتماعات اور سڑکوں کی بندش پر پابندی کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔