چیئرمین پی ٹی آئی تمام کیسز میں سرخرو ہوں گے، اسد عمر

چیئرمین پی ٹی آئی تمام کیسز میں سرخرو ہوں گے، اسد عمر

انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے نواز شریف کی آمد اور مریم نواز کے جلسے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی جلسی ہوئی اس کو جلسہ نہ کہیں۔

انہوں نے کہا کہ شکر ہے نواز شریف کو 3 سال بعد دوائی تو مل گی، نواز شریف کو بہت پہلے آجانا چاہیے تھا، ان کو اصولی طور پر واپس آکر جیل جانا چاہیے۔