نگران وزیراعظم کا دورہ چین، روسی صدر پیوٹن سے ملاقات طے

نگران وزیراعظم کا دورہ چین، روسی صدر پیوٹن سے ملاقات طے

ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم کی روس کے صدر سے ملاقات آج ہو گی جبکہ انوار الحق کاکڑ اور پیوٹن میں ون آن ون ملاقات ہو گی۔

ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ آج مہمانوں کے اعزاز میں استقبالیہ دیں گے، نگران وزیر اعظم چین کے صدر کی دعوت پر منعقدہ استقبالیہ میں شرکت کریں گے اور استقبالیہ کے بعد انوار الحق کاکڑ کی روس کے صدر پیوٹن سے ملاقات ہو گی۔