الیکشن کمیشن میں منگل کے روز حلقہ بندیوں پر 125 اعتراضات نمٹائے جائیں گے

الیکشن کمیشن میں منگل کے روز حلقہ بندیوں پر 125 اعتراضات نمٹائے جائیں گے

بینچ نمبر ایک میں ضلع رحیم یار خان اور نارووال کے مختلف حلقوں پر 71 اعتراضات کی سماعت ہوگی۔

بینچ نمبر 2 میں راولپنڈی، لیہ، تھرپارکر، بدین اور شہداد کوٹ کے حلقوں پر 54 اعتراضات کی سماعت ہوگی۔