نیب راولپنڈی نے سابق وزیر فواد حسین چودھری کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا

نیب راولپنڈی نے سابق وزیر فواد حسین چودھری کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا

فواد چودھری کو پنڈ دادنخان دہرا کیرج وے کرپشن کیس میں طلب کیا گیا، سابق وفاقی وزیر کو 13 نومبر صبح 10 بجے نیب راولپنڈی پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

نیب راولپنڈی نے اپنے نوٹس میں کہا ہے کہ فواد چودھری مقررہ تاریخ پر پیش ہو کر معاملہ پر اپنا بیان ریکارڈ کرائیں۔