موٹر وے ایم فائیو پرخوفناک ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق

موٹر وے ایم فائیو پرخوفناک ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق

موٹروے پولیس کے مطابق تیز رفتار کار ٹائر برسٹ ہونے کے باعث باؤنڈری سے ٹکرا گئی،جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 2 زخمی ہوئے ہیں ۔

 پولیس کا بتانا ہے کہ جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے بتایا گیا ہے ، جاں بحق اور زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔