190ملین پاؤنڈ سکینڈل: نیب کا چیئرمین پی ٹی آئی اور دیگرملزمان کیخلاف ریفرنس دائر

190ملین پاؤنڈ سکینڈل: نیب کا چیئرمین پی ٹی آئی اور دیگرملزمان کیخلاف ریفرنس دائر

 احتساب عدالت اسلام آباد میں  نیب راولپنڈی کی جانب سے دائر ریفرنس میں کل 8 ملزمان کے نام دیے  گئے ہیں جس  میں چیئرمین پی ٹی آئی کے علاوہ بشریٰ بی بی، فرح گوگی، شہزاد اکبر اور دیگر افراد شامل ہیں۔ 

 ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی نے تفتیشی افسر میاں عمر ندیم کے ہمراہ ریفرنس دائر کیا، احتساب عدالت رجسٹرار آفس نے ریفرنس کی جانچ پڑتال شروع کردی ہے۔