ہم انتقام لینے والے نہیں ملک چلانے والے ہیں: خواجہ سعد رفیق

ہم انتقام لینے والے نہیں ملک چلانے والے ہیں: خواجہ سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے دور میں میرے باپ کا قتل ہوا لیکن ہم پھر بھی ملک چلانے کے لئے بلاول بھٹو کے ساتھ بیٹھے۔

خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ آج بلاول وزیراعظم کی نکلیں اتارتا ہے، ہم اقتدار میں آنے کے بعد بدلے نہیں لیں گے، اللہ نے موقع دیا تو صرف ملک کی خدمت کریں گے۔