پشاور ہائیکورٹ بار کے انتخابات: امین الرحمان یوسفزئی صدر منتخب

پشاور ہائیکورٹ بار کے انتخابات: امین الرحمان یوسفزئی صدر منتخب

غیر حتمی نتائج کے مطابق امین الرحمان یوسفزئی 143 ووٹ لیکر صدر منتخب ہوگئے، شوکت علی 134 ووٹ لیکر پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وائس پریذیڈنٹ بن گئے۔

عالم خان جنرل سیکرٹری، اعجاز علی شاہ جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہوگئے، فواد الرحمان فنانس سیکرٹری اور محمد عارف فردوس لائبریری سیکرٹری منتخب ہوگئے۔