کراچی بورڈ میں نئی تاریخ رقم: اتوار کے روز میٹرک کے امتحانات لینے کا اعلان

کراچی بورڈ میں نئی تاریخ رقم: اتوار کے روز میٹرک کے امتحانات لینے کا اعلان

بورڈ ذرائع کے مطابق 28مئی کوملتوی ہونےوالا پرچہ 2جون کو لیاجائے گا، نہم جماعت کا ملتوی ہونے والا اردو کا پرچہ اتوارکو لیاجائے گا۔

اس حوالے سے ناظم امتحانات میٹرک بورڈ خالد احسان کا کہنا ہے کہ یکم جون سےانٹر میڈیٹ کے امتحانات شروع ہو رہےہیں، بیک وقت میٹرک اورانٹر کےامتحانات لیناممکن نہیں ہے۔