ایئر کوالٹی انڈیکس میں مزید اضافہ، لاہور آلودگی میں پہلے نمبر پر

ایئر کوالٹی انڈیکس میں مزید اضافہ، لاہور آلودگی میں پہلے نمبر پر

سب سے زیادہ گلبرگ مین مارکیٹ کے علاقے میں 312 اے کیو آئی ریکارڈ کیا گیا، ڈی ایچ اے فیز 5 کے علاقے میں 302، سید مراتب علی روڈ گلبرگ میں 292 اے کیو آئی ریکارڈ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی، لاہور یوں کیلئے ایمرجنسی الرٹ جاری

بھٹہ چوک کے علاقے میں اے کیو آئی 289، جوہر ٹاؤن میں 267، گڑھی شاہو کے علاقے میں 257 تک ایئرکوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔